کراچی ،لاہور ، فیصل آباد د ، ملتان ، اسلام آباد ،پشاور ، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پھر تیز بارشوںکا امکان ہے ۔متعدد اضلاع میں موسلادھار بارشون سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔وفاقی دارالحکومت میں کہیںہلکی کہیں تیز بارش جاری ہے ، مری اور گردونوح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے۔
موسم
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسلادھار بار ش ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ
- by Daily Pakistan
- جولائی 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 909 Views
- 1 سال ago