علاقائی

میانوالی میں موٹر بائیک ریسکیو سروس کا اہم مقامات اور روڈز کی میپنگ کا عمل شروع

میانوالی میں موٹر بائیک ریسکیو سروس کا اہم مقامات اور روڈز کی میپنگ کا عمل شروع

۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر نوید اقبال کی ہدایت پرموٹر بائیک ریسکیو سروس کے جوان اہم مقامات اور روڈز کی میپنگ (Maping) کر رہے ہیں جس کا مقصد ڈیوٹی ایریا سے متعلق آگاہی حاصل کرنا ہے تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسپانس ممکن بنایا جا سکے۔موٹر بائیک ریسکیو سروس کا آغاز حالیہ دنوں میں گیا گیا جسمیں ابتدائی طور پر یسکیو1122کو 29موٹر بائیک دی گئیں۔موٹر بائیک ریسکیو سروس سے ایمرجنسی صورت میں تنگ اور مصروف علاقوں اور شاہراوں پر بروقت رسپانس اور طبی سہولیات کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔موٹر بائیک ریسکیو سروس میں شفٹنگ کے علاؤہ ایمبولینس سروس جیسی تمام سہولیات موجود ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri