خاص خبریں

نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،بجلی ،گیس کے کنکشن منقطع کردیئے جائینگے، چھٹی کے دن تشویشناک خبر آگئی

نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،بجلی ،گیس کے کنکشن منقطع کردیئے جائینگے، چھٹی کے دن تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد: نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، چار لاکھ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ،ایف بی آر نے نان فائلرز کیخلاف باقاعدہ کارروائی شروع کردی اور نان فائلرز کو نوٹسز بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیاہے۔ایف بی آر نے تقریباً چار لاکھ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں اور نوٹسز کاجواب نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی بھی کی جائیگی۔نان فائلرز کے نوٹسز کا جواب نہ دینے اور فائلر نہ بننے کے بعد ان کے بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کردیئے جائینگے ، جبکہ نان فائلرز کی موبائل فون سم بھی بلاک کردی جائیگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے