بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.9°C
Wednesday, 01 July 2026 | پاکستان: 17 محرم 1448

موٹروے پر سفر کرنے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ،بڑی خبر آگئی

Sunday, 26 November, 2023

پشاور ،کے پی کے مرکزی شہر پشاور سے رشکئی موٹروے کو دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون موٹروے پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی جس کے باعث موٹروے کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے مکمل طورپربند کردیاگیا ۔انہوں نے کہا کہ دھند کے باعث ٹریفک موٹروے پر ٹریفک حادثات بڑھ جاتے ہیں تاہم دھند میں کمی آتے ہی موٹروے پر ٹریفک کو بحال کردیاجائیگا۔موٹروے پولیس نے رات گئے دھند کی وجہ سے ٹریفک کورشکئی سے جی ٹی روڈ پر موڑ دیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *