کھیل

نمبرون میں ہوں یا بابر ، محمد رضوان نے اپنی رائے بتا دی

نمبرون میں ہوں یا بابر ، محمد رضوان نے اپنی رائے بتا دی

محمد رضوان نے کہا ہے کہ نمبر ون میں ہوں یا بابر اس سے زیادہ اہم چیز نمبر ون پاکستانی کا ہونا ہے ہم سب کا ایک ہی ہدف ہے وہ پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے کسی ایک سیریز کو نہیں دیکھتے یا دیکھتے ہیں کہ نمبر ون کیلئے کیا کرنا ہے ۔محمد رضوان نے کہا کہ میچ کھیلتے وقت یہ نہیں سوچتے کہ سنچری شراکت کرنی ہے لیکن جب فخر آﺅٹ ہوا اور اسکور بورڈ پر 99 دیکھا تو سوچا کاش ایک اوررن کرلیتے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمیں تیزی سے رنز بنانا تھے اس لیے اسکور بورڈ پر دھیان نہ تھا ،اللہ پاک نے چاہا تو اگلے میچز میں سنچری پارٹنر شپ کرلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے