پاکستان

نواب شاہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا ، 3 سگے بھائی جاں بحق ، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں

نواب شاہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا ، 3 سگے بھائی جاں بحق ، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں

سرہاڑی لنک روڈ پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں تین سگے بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ نواب شاہ میں سرہاڑی لنک روڈ پر ترک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ، حادثے میں تین سگے بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے