دبئی : ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی آج دوپہر دبئی پہنچے ہیں ، سابق صدر زرداری پہلے سے دبئی میں موجود ہیں ۔ان رہنماﺅں کے درمیان ملاقات ہوئی تو اس میں اگست کے مہینے میں آنیوالے نگران سیٹ اپ پر مشاورت کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کیلئے دبئی میں ن لیگ اور پی پی کی قیادت کی بیٹھک کا امکان ہے۔
خاص خبریں
نواز شریف اور مریم نواز بھی دبئی پہنچ گئے
- by Daily Pakistan
- جولائی 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 578 Views
- 1 سال ago