پاکستان

نواز شریف کا ڈائی ہارڈفین ان سے ملنے لندن پہنچ گیا

نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

لندن:نواز شریف کا دیوانہ مداح ان سے ملنے کیلئے لندن پہنچ گیا۔رپورٹ کے مطابق نواز شریف کا ایک مداح ان سے ملنے کیلئے لندن میں موجود رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گیا۔نواز شریف نے گھر کے باہر آکر اس شخص سے ملاقات بھی کی۔مداح نے نواز شریف کیلئے گانا بھی گایا،نواز شریف اپنے فین کی گلوکاری سے محظوظ ہوتے رہے۔نواز شریف کے ہمراہ موجود مریم نواز نے مذکورہ شخص کی لاجواب آواز پر تالیاں بجا کر اسے خواب سراہا۔میاں نواز شریف نے مداح سے ہاتھ ملاتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا کہ آپ کے ہاتھ بہت ٹھنڈے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے