پاکستان خاص خبریں

چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،نور الامین مینگل چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اھنیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے انکی جگہ گریڈ 20 کے کیپٹن (ر) نور الامین مینگل چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے کیپٹن ر نور الامین اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے