پاکستان جرائم

نوشہرہ میں کار پر فائرنگ ، 2 بھائی اور چچا جاں بحق

نوشہرہ میں کار پر فائرنگ ، 2 بھائی اور چچا جاں بحق

نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقہ وزیر گڑھی میں کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 بھائی اور چچا شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے