پاکستان

نیلم ویلی میں 6 ووٹرز خواتین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

آزادکشمیر کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز

آزادکشمیر کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 7 خواتین زخمی ہوگئیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا اور خواتین کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق جیپ کو حادثہ دودھنیال کے علاقے میں موڑ کاٹتے وقت پیش آیا جس کے باعث جیپ بےقابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri