بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 ءمیں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی ۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے تیس ویں میچ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم اترینگے ۔سری لنکا کی ٹیم میگا ایونٹ میں پانچ میچز کھیل کر دو میں کامیاب اور تین میں ناکام ہوچکی ہے ، دوسری جانب افغانستان نے بھی میچز کھیلے ہیں اور دو میں جیت حاصل کی اور تین میں شکست کھائی ۔
کھیل
ورلڈ کپ 2023 ءسری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 615 Views
- 1 سال ago