پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر عزت مآب نونگ رونگ (Nong Rong) کی ملاقات کی ملاقات میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی شریک. ملاقات میں وزیرِ اعظم کے چین کے دورے پر تفصیلی گفتگو. کی گئی وزیرِ اعظم کا چین کا دورہ دونوں ملکوں کے مابین قائم تجارتی اور اقتصادی روابط کو مزید مستحکم کرے گا. ملاقات میں اتفاق کیا گیا وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے خواہشمند ہیں اور اس حوالے سے ترجحیی بنیادون پر کام کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے