شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعلیٰ ہاوس پہنچے، جہاں صوبائی وزراءنے شہبازشریف اور وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی کا استقبال کیا۔ شاہ سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان ترقیاتی کاموں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا اور وزیر اعلیٰ سندھ نے براہ راست کٹوتیوں کے بعد فنڈز کی واپسی کے حوالے سے بھی وزیر اعظم سے بات چیت کی۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل کر حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہم مل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔
پاکستان
خاص خبریں
وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات ، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- by Daily Pakistan
- اپریل 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 821 Views
- 8 مہینے ago