وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نےملاقات کی
ملاقات میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ حکومت پاکستان ایر فورس کی پیشہ وارانہ صلاحتیوں کو بڑھانے کے لیئے کوی کسر نہ اٹھا رہکھے گی قوم کو اپنے شاہینوًں کی کارکردگی پر ہمیشہ ناز رہا ہے
پاکستان
خاص خبریں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات
- by Daily Pakistan
- دسمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1600 Views
- 2 سال ago