وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات. گورنر نے وزیر اعظم کو صوبے میں وفاقی حکومت کی جانب سے کیا جانے والے ترقیاتی کاموں بارے بھی بریفنگ دی اس کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی جانب پنجاب اسمبلی توڑے جانے کے انتہای اقدام کے حوالے سے اختیار کی جانے والی حکمت عملی بارے بھی آگاہ کیا
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو.
پاکستان
خاص خبریں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات
- by Daily Pakistan
- دسمبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 499 Views
- 2 سال ago