پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم کے دس معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعظم کے دس معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعظم کے دس معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دے دیا گیا نوابزادہ افتخار احمد خان بابر، مہر ارشاد احمد خان، رضا ربانی کھر، مہیش کمار ملانی، فیصل کریم کنڈی وزیر مملکت کا درجہ پانے والوں میں شامل ہین سردار سلیم حیدر، تسنیم احمد قریشی، محمد علی شاہ باچہ، سردار شاہجہان یوسف اور ملک نعمان احمد لنگڑیال کو بھی وزیر مملکت کا درجہ دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے