وزیر اعظم کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی۔ جس میں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سیاحت کے فروغ کے لیےکیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ پاکستان کو سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے اور سیاحت کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے پر بھی غور کیا گیا۔
پاکستان
خاص خبریں
وزیر اعظم کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات
- by Daily Pakistan
- دسمبر 20, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 631 Views
- 2 سال ago