دلچسپ اور عجیب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے تونسہ کو ضلع کا درجہ دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

تونسہ کو ضلع کا درجہ دے دیا گیا اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ڈیرہ غازی خان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کے دوران کیا ان کا کہنا تھا ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کے مطالبے پر تونسہ کو ضلع کا درجہ دینےکا اقدام کیا، میں نے 2005 میں تونسہ کو ضلع کا درجہ دینےکااعلان کیا تھا، تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری بھی میں نے دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ضلع بننے سے تونسہ کے انتظامی امور میں بہتری آئے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے