بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 25 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

ایران کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی مذمت

Wednesday, 12 March, 2025

ایران نے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔اس حوالے سے تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انھوں کہا کہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، دہشت گرد حملے پر پاکستانی حکومت اور عوام سے گہری ہمدردی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ایران، پاکستان کی معاونت کرنے کیلئے تیار ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *