پاکستان خاص خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اعتماد کا ووٹ آج ہی لینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کا الگ تشخص ختم ہونے کا امکان

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ آج ہی لینے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کی تصدیق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کر دی ہے سوشل میڈیا پر کیئے جانے والے اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے نمبر پورے ہیں اور پرویز الہیٰ آج ہی اعتماد کا ووٹ لے لیں گے ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کی جانب سے ارکان کو ایوان میں لانے کے لئے رابطے جاری ہیں، نمبرز گیم پوری ہونے پر آج اعتماد کا ووٹ لیا جا سکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے