اسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کرینگے ، بلاول متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے بھی ملاقات ک رینگے، دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کرینگے ۔وزیر خارجہ دبئی میں بے نظیر کے مجسمے کی نقا ب کشائی تقریب میں بھی شرکت کرینگے ۔
خاص خبریں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کرینگے
- by Daily Pakistan
- جولائی 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 657 Views
- 2 سال ago