بھارت کے شہر گووامیں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے کانفرنس ہال پہچن گئے ۔بھارتی وزیر خارجہ نے بلاول کا کانفرنس ہال میں خیر مقدم کیا ، بلاول سے تاجک وزیر خارجہ سراج الدین محریدین کی ملاقات ہوئی ، ملاقا ت میں علاقائی وبین الاقوامی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تجارت سرمایہ کاری توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت ہوئی ۔ایس سی او اجلاس سائڈ لائنز پر وزیر خارجہ بلاول کی سیکرٹری جنرل ایس سی اوژینک منگ سے ملاقات کی ہے ۔ وزیر خارجہ نے سیکرٹری جنرل کو شنگھائی تعاون تنظیم کی قیادت کے وژن کے مطابق پاکستان کی ایس سی او کی سرگرمیوں کے بارے میں بریف کیا۔
خاص خبریں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے کانفرنس ہال پہنچ گئے
- by Daily Pakistan
- مئی 5, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1156 Views
- 2 سال ago