پاکستان معیشت و تجارت

وزیر خزانہ رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کرینگے

وزیر خزانہ رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کرینگے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج رواں مالی سال کا اقتصادی سروے پیش کریں گے۔اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی ہدف سے 3.5 فیصد زیادہ رہی، افراط زر کا ہدف 21 فیصد، اوسط مہنگائی 24.5 فیصد ریکارڈ کی گئی، ٹیکس محصولات میں 30.8 فیصد، برآمدات میں 10.6 فیصد اضافہ ہوا، جب کہ درآمدات میں اضافہ ہوا۔ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔ 8.1 فیصد اضافہ ہوا۔سروے میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا، زرعی شعبے کی ترقی 6.25 فیصد، صنعتوں کی شرح نمو 1.21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri