وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مولانا فضل الرحمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مولانا فضل الرحمان سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے 25 سال پرانا رشتہ ہے، عزت اور احترام کا رشتہ ہے۔
پاکستان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
- by Daily Pakistan
- جون 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 208 Views
- 7 مہینے ago