معیشت و تجارت

وفاقی کابینہ اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت خرید3200روپے ہونے کاامکان

wifaqi kabeena ijlass

لاہور:وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گندم کی نئی فصل کی امدادی قیمت خرید3200روپے فی من مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں گندم کی نئی فصل کی امدادی قیمت قیمت خرید3200روپے فی من مقرر کیے جانے کا امکان ہے تاہم سندھ حکومت رات گئے تک اپنے صوبے میں گندم کی امدادی قیمت4ہزار روپے فی من مقرر کرنے کے فیصلے پر ڈٹی ہوئی تھی۔قیمتوں میں یہ بڑا فرق برقرار رہا تو پنجاب سے لاکھوں ٹن گندم سندھ اسمگل ہونے کو روکنا ناممکن ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے