خاص خبریں

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ گزشتہ رات جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی۔اجلاس میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ(ق)، آئی پی پی اور کابینہ ارکان کو آئینی ترمیم پر اعتماد میں لیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔ جس میں آئینی ترامیم کی منظوری کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے