شام کے باغی رہنما ابو محمد الگولانی نے کہا ہے کہ وہ بشار الاسد کی حکومت کی سیکورٹی فورسز کو تحلیل کر کے بدنام زمانہ جیلوں کو بند کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ کیمیائی ہتھیاروں کے ممکنہ ڈپو کو محفوظ بنانے کے لیے بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائیں گے۔ان کے گروپ کے ایک بیان کے مطابق موجودہ عبوری حکومت مارچ 2025 تک کام کرے گی۔
دنیا
ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائیں گے، ابو محمد الگولانی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 56 Views
- 6 دن ago