پاکستانی کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈالر کی غیر قانونی تجارت اسمگلنگ ،سٹے بازی کیخلاف کریک ڈاﺅن ، انتظامی اقدامات اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ستمبر میں پاکستانی کرنسی کی کارکردگی بہترین رہی اور روپے نے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ایک ماہ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں 6.2 فیصد بہترین آئی ہے ، ستمبر میں پاکستانی روپیہ دنیا کی نمبر ون کرنسی رہا ۔
خاص خبریں
معیشت و تجارت
پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 1, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 637 Views
- 1 سال ago