پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی پرواز بلند

امریکی ڈالرکی اڑان جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239.50 روپےکا ہو گیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھا ؤگزشتہ روز بھی بڑھا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھا 230 روپے 15 پیسے رہا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240.50 روپے کا ہوگیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے