خشکی راستے کے ذریعے عراق جانے والے زائیرین کے لیئے ایران نے ڈبل انٹری ویزے کی سہولت ختم کر دی ہے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز مین بتایا گیا ہے کہ زمینی راستے کے زرئیعے عراق کا سفر کرنے والے پاکستانی شہری ایران سے گزر کر جاتے ہیں مگر اب عراق نے پاکستانی زائیرین پر پابندی عائید کی ہے کہ وہ صرف ہوئی راستے سے ہی عراق میں داخل ہو سکتے ہیں چنانچہ ایران نے ڈبل انٹری ویزے کے اجرا کی سہولت ختم کر دی ہے
پاکستان
خاص خبریں
پاکستانی شہریوں کے لیئے ایران کی ڈبل انٹری ویزے کی سہولت ختم
- by Daily Pakistan
- ستمبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1544 Views
- 2 سال ago