پاکستان

پاکستانی عوام کے لیئے جیل تو کیا جان دینے کے لیے تیار ہوں عمران خان

عمران خان نےگھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیا

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے لیئے جیل تو کیا جان دینے کے لیے تیار ہوں زنجیریں توڑی جاتی ہیں، آزادی چھیننی پڑتی ہے ملک کی حقیقی آزادی کے لیے سب نے نکلنا ہے یہ بات انھوں نے پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہی عمران خان کا کہنا تھا چوروں اور امریکا کے غلاموں کو ہم پر مسلط کیا گیا، امریکی سازش کے تحت ہم پر امریکی غلاموں کو بٹھایا گیا، یہ چور اپنے سارے کرپشن کے کیسز ختم کررہے ہیں اور عوام مہنگائی میں ڈوب گئی ہے، معیشت تباہ ہو رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرنا جہاد ہے، میں ان چوروں کے سامنے کھڑا ہوا ہوں لیکن ناانصافی کے خلاف بزدل اور خود غرض لوگ نہیں کھڑے ہوں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے