کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو گئی ہے لیکن پاکستان کا اصل مقابلہ انگلینڈ کے ساتھ ہے۔سلیکٹرز کے لیے سینئر ز کو آرام دینا مشکل فیصلہ ہوتا ہے ۔سرفراز احمد بہترین کھلاڑی ہیں لیکن انہیں ڈراپ کیا جا سکتا ہے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئی نسل کے لیے کھیل بہت ضروری ہے اور اب کبڈی ،فٹبال اور ہاکی پر بھی سخت توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
پاکستان
کھیل
پاکستانی ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہے ،اصل مقابلہ انگلینڈ سے ہے :وسیم اکرم
- by Daily Pakistan
- اگست 10, 2015
- 0 Comments
- Less than a minute
- 965 Views
- 10 سال ago