پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 835 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 2 ہزار 192 پر آ گیا۔صبح سے اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار 288 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 1 ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
خاص خبریں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس عبو ر کرگیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 38 Views
- 2 دن ago