پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں آج کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 435 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 736 پوائنٹس پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 848 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں 435 پوائنٹس کا اضافہ
- by Daily Pakistan
- فروری 7, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 85 Views
- 1 مہینہ ago