پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی، آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 503 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 221پر آ گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 64 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
خاص خبریں
معیشت و تجارت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا، نئی تاریخ رقم
- by Daily Pakistan
- دسمبر 8, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1031 Views
- 2 سال ago

