قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت جاری، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 نامنتخب امیدواروں نے حلف نامے دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق گذشتہ دن پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 32 ارکان قومی اسمبلی نے بھی سنی اتحاد کونسل کی شمولیت کے لیے حلف نامے جمع کرادیے ہیں۔
سندھ اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 9 امیدوار بھی سنی اتحاد کونسل کی شمولیت کے لیے حلف نامے دیے ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قومی اسمبلی میں شامل ہونے والے 82 آزاد امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن کو پیش کر دی گئی ہے۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے امیدواروں کی فہرست اور حلف نامے الیکشن کمیشن میں

