خاص خبریں علاقائی

پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کا اہم اجلاس تنظیم سازی کا جائزہ لیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا اور حمیر حیات خان روکھڑی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ڈویژنل سیکرٹریٹ سرگودہا میں ہونے والے اجلاس

پاکستان مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا اور حمیر حیات خان روکھڑی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ڈویژنل سیکرٹریٹ سرگودہا میں ہونے والے اجلاس میں ڈویژنل نائب صدر حاجی ملک محمد اسلم کچھیلا ڈویژنل نائب صدر مہناز عطا چوہدری ضلعی صدر خوشاب ڈاکٹر غوث محمد نیازی ضلعی صدر بھکر خان عبدالمجید خان ڈویژنل نائب صدر مہر غلام عباس لک ڈویژنل نائب صدر ملک رب نواز فروکہ ڈویژنل کوارڈینیٹر راے حامد رضا بھٹی ڈویژنل نائب صدر اشفاق احمد خان ڈویژنل نائب صدر سردار انعام اللہ سگو سینئر نائب صدر میٹرو پولیٹن سرگودہا ملک اسد اکرم کچھیلا ڈویژنل نائب صدر چوہدری قیصر عباس ٹاٹری ڈویژنل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک خالد بندیال ڈویژنل آرگنائزر چوہدری جاوید اقبال گجر ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری ملک تیمور سلطان ٹوانہ ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری طارق محمود قاسمی ضلعی صدر لائرز فورم خوشاب چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ سینئر راہنما میاں خالد افضل و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈویژن بھر میں پارٹی کی تنظیمی کارکردگی اور یونین کونسل لیول پر ہونے والی تنظیم سازی کا جائزہ لیا گیا جبکہ اجلاس میں سرگودہا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں پارٹی کارکنان کے کنونشن کے انعقاد اور مجوزہ شیڈول پر بھی مشاورت ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے