پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریگی ۔جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراﺅنڈ میں ہوگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ن لیگ کے کارکنوں کو جلسے میں شرکت کیلئے شام 5 پانچ بجے کا وقت دیا گیا ہے ۔مریم نوا ز اپنے خطاب میں ملکی معاملات اور سیاسی صورتحال پر بات کریگی ۔
پاکستان
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریگی
- by Daily Pakistan
- جون 11, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 814 Views
- 2 سال ago
