خاص خبریں صحت

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 139 نئے کیسز ریکارڈ

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 139 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے، جس سے ملک میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 71ہزار 91 ہوگئی ہے۔وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ 15 ہزار 702 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تشخیص کے بعد نئے کیسز

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 139 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے، جس سے ملک میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 71ہزار 91 ہوگئی ہے۔وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ 15 ہزار 702 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تشخیص کے بعد نئے کیسز کا پتہ چلا ہے۔وزارت نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوول کرونا وائرس سے مجموعی طور پر 30ہزار 599 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہفتے کے روز مزید اموات کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔اس وقت ملک میں 94 ایسے مریض موجود ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri