پاکستان

پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کوواپس کردیا

پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کوواپس کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا ۔سرکاری اسکیم کا 8 ہزار عازمین کیلئے ملنے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا ہے سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر حج کوٹہ واپس کرنا پڑا حج کوٹہ واپس نہ کیا جاتا تو رہائش گاہوں کے کرائے اور دیگر اخراجات کی مد میں 24 ملین ڈالرز اضافی ادا کرنے پڑتے مہنگے حج کے سبب پاکستانیوں نے درخواستیں کم جمع کرائیں جس کے بعد حج کوٹے کی واپسی کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے