پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل ہوگئی ہے، اکتوبر کیلئے جاری ہونے والے فیفا کی تازہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم 160 ویں پوزیشن پر ہے ۔پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے اس سال 2014 کے بعد پہلی مرتبہ انٹرنیشنل فٹبال ایونٹ کھیلا،مسلسل انٹرنیشنل ایکشن سے آٹ ہونے کی وجہ سے پاکستان 2016 میں فیفا ویمن رینکنگ سے آٹ ہوگیا تھا جس کے بعد اب 6 سال بعد پاکستان ویمن ٹیم فیفا رینکنگ میں شامل ہوئی ہے ۔187 ملکوں کی فہرست میں پاکستان 160 ویں پوزیشن پر ہے ۔ پاکستان کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 928.40 ہے
دلچسپ اور عجیب
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 555 Views
- 3 سال ago
