پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ قومی ٹیم میلبورن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستانی ٹیم یکم اور 2 جنوری کو پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پرتھ اور میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔
کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 31, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1963 Views
- 2 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
