انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی بیٹی کے ہمراہ پہلی بار بھارت آمد

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی بیٹی کے ہمراہ پہلی بار بھارت آمد

عامی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس اپن ننھی پری مالتی میری کے ہمراہ پہلی بار بھارت آئے ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر نک جونس اور پریانکا کی اپنی بیٹی کیساتھ تصاویر اور ویڈیوز وائر ہو رہی ہیں ۔ممبئی میں نجی ائیر پورٹ پر پریانکا کی فیملی کیساتھ آمد پر یہ تصاویر اور ویڈیوز پاپارازی فوٹوگرافراز نے بنائیں ۔سرمئی نگ کی فراک میں ملبوس بیٹی کو گود میں اُٹھائے گلابی رنگ کے لباس میں ملبوس پریانکا چوپڑا ان ویڈیوز اور تصاویر میں بہت خوبصور ت لگ رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے