جرائم

پشاور سے لاہور بھیجے جانیوالے پارسل سے 24 کلو چرس اور 4 کلو افیون برآمد

پشاور سے لاہور بھیجے جانیوالے پارسل سے 24 کلو چرس اور 4 کلو افیون برآمد

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے پشاور حاجی کیمپ بس اڈا کے قریب لاہور بھیجے جانیوالے پارسل سے 24 کلو چرس اور 4 کلو افیون برآمد کر لی گئی انٹرنیشنل میل آفس راولپنڈی میں لندن سے بھیجے گئے پارسل سے 242گرام ویڈ برآمد کراچی پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کاروائی کرتے ہوئے دبئی بھیجے جانیوالے کنٹینر سے مختلف اقسام کی 9000 نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی کراچی کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا تمام مقدمات انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے