پاکستان خاص خبریں

پشاور موڑ پر واقع اتوار بازار کے اسٹالز میں آگ لگ گئی

پشاور موڑ پر واقع اتوار بازار کے اسٹالز میں آگ لگ گئی

اسلام آباد میں پشاور موڑ پر واقع اتوار بازار کے اسٹالز میں آگ لگ گئی آگ کو بجھانے کے لیئے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بُجھانے میں مصروف ہیں آگ نے کپڑوں کی دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہےوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اتوار بازار میں لگنے والی آگ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد کو خود موقع پر ریسکیو آپریشن کو مانیٹر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے