پاکستان جرائم

پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 8 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 8 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

ایس ایس پی غلام سرور نے کہا ہے کہ نصیر آباد میں پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، پولیس نے 8 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کیا۔ایس ایس پی غلام سرور نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد پولیس تھانہ سٹی کی حدود پٹ فیڈ پل جھکڑا محلہ میں جھاڑیوں میں رکھا گیا تھا۔غلام سرور نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد یوم پاکستان پر دہشت گردی کے منصوبہ میں استعمال کیا جانا تھا، واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے