پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30روپے تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات 16 اکتوبر سے مزید سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد:عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں 30روپے تک کمی کی جاسکتی ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹر ول کی خریداری76سے77ڈالر فی بیرل کی جارہی ہے۔پٹرولیم پر لیوی چارجز اس وقت50روپے فی لیٹر وصول کیے جارہے ہیں جبکہ تمام پٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس تاحال صفر ہے،ملک میں پٹرول کی قیمت اس وقت224روپے80فی لیٹر ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15دسمبر کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri