اسلام آباد:پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔پی آئی اے نے پاکستان اور چین کے درمیان سفر کرنیوالے مسافروں کے لئے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے جو فوری طورپر نافذ العمل ہوگا۔پی آئی اے کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اے پی پی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ بیجنگ سے اسلام آباد کا نیا کرایہ بشمول تمام ٹیکسز اب4681یوآن جبکہ بیجنگ سے اسلام آباد اور بیجنگ دوطرفہ کرایہ بشمول تمام ٹیکسز 1250یوآن ہوگا۔
پاکستان
پی آئی اے کا پاکستان اور چین کے درمیان کرایوں میں نمایاں کمی کااعلان
- by Daily Pakistan
- دسمبر 29, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 569 Views
- 2 سال ago