صحت

چوٹ لگنے کے بعد بہنے والے خون کو روکنے والی پٹی کی ایجاد

چوٹ لگنے کے بعد بہنے والے خون کو روکنے والی پٹی کی ایجاد

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی پٹی بنائی ہے جو چوٹ لگنے کے بعد بہنے والے خون کو فوری طورپر روک سکتی ہے۔امریکا کی پین اسٹیٹ یونیورسٹی میں کیمیکل انجینئرنگ اور بائیو میڈیکل انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر عامر شیخی اور ان کے ساتھ سائنسدانوں کی جانب سے بنائی جانے وارلی اس پٹی کا نمونہ اپنے نئے مقابلے میں پیش کیا گیا۔پروفیسر عامر شیخی کے مطابق کثرت سے خون کا بہہ جانا انسانی صحت کے لئے ایک سنجیدہ نوعیت کا مسئلہ ہے،ایسی چوٹیں جس میں خون بہتا ہو،ان کے سبب ہونے والی امرات کی وجہ سے چوٹ کے بجائے اکثر خون کا زیادہ بہہ جانا ہوتی ہے،طبی میدان میں ایسے بائیو میٹریل کے استعمال کی ضرورت ہے جوفوری طورپر چوٹ سے بہنے والے خون کو جما سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri